تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سزا ایسی جسکی معافی نہیں! میرپورخاص ڈویژن میں گٹکہ فروخت کی نئے قانون کے تحت پہلی ایف آئی آر درج

سزا ایسی جسکی معافی نہیں! میرپورخاص ڈویژن میں گٹکہ فروخت کی نئے قانون کے تحت پہلی ایف آئی آر درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپیکٹر عبدالستار گرگیج نے ٹنکی موڑ پر دوران چیکنگ گٹٹکا فروش ملزمان راجو کولہی اور مگھن کولہی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے انڈین ساختہ سفینا گٹکے برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ 100/2019 زیر دفع 273، 272، 269، 337 جے تعزیرات پاکستان، سیٹلائٹ ٹاوؑن تھانے پر درج کردیا گیا۔ نئے قانون کے تحت یہ سیکشنس چھ سال سے دس سال سزا اور ناقابل ضمانت کیس ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے