تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 51)

میرپورخاص

ٹائیفائیڈ مہم کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا اس 13 روزہ ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم کے دوران اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے ضرور لگوانے چاہئیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے اس لئے ہم سب کو 18 نومبر سے 30 نومبرتک ہونے والی 13 روزہ ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم کے دوران اپنے بچوں کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گر گئی۔ آسمانی بجلی گرنے سے صدر دین درس جانبحق لاش کو تعلقہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا۔  

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی 14 یونین کونسلوں میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار ہو یا نہ ہو ٹائیٖفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن کی زیرصدارت دربار ہال میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ڈی پیک کا اجلاس ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ 18 سے 30 نومبر تک ہونے والی مہم کے سلسلے میں محکمہ صحت سے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی تفشیشی پولیس سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر ایم پی اے حلیم عادل شیخ پر درج مقدمہ کی تفشیش میرپورخاص رینج سے منتقل کرکے شہید بینظیر آباد رینج کے حوالے کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی تفشیشی پولیس سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر ایم پی اے حلیم عادل شیخ پر درج مقدمہ کی تفشیش میرپورخاص رینج سے تبدیل کرکے شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) رینج کے حوالے کردی۔ حلیم عادل شیخ اور پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تھانہ ٹاؤن و تھانہ میرواہ گورچانی پولیس کی کاروائیاں، 8 مسروقہ موٹر سائیکلز اور انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، 8 مسروقہ موٹر سائیکلز اور انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ ٹاؤن: …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر کی تمام یونین کونسلز سمیت ضلعے بھر کی 14 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 85 ہزار 883 بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائیں جائینگیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر انور الدین کھتری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے اثرات اور اینٹی بائیوٹک کے اثر انداز نہ ہونے پر حکومت سندھ نے سندھ کی 462 یونین کونسل میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 18 نومبر سے 30 …

مزید پڑھیں

آئی جی ریلوے پولیس کا نرالا انداز سانحہ تیزگام کے زخمیوں کو داد رسی کے بجاۓ ریلوے اسٹیشن بلاکر انکوائری کرتے رہے زخمی درد سے کرتے رہے۔ زخمیوں نے وزیر اعظم سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ریلوے کے افسران پتھر دل بن انسانیت بھلا بیٹھے سانحہ تیزگام کے زخمی افراد کی عیادت تو نہ کی البتہ زخموں پر نمک پاشی ضرور کردی سانحہ کے شدید زخمی افراد کو انکوائری کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن طلب کیا گیا زخموں سے چور …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام میں میرپورخاص کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کا اعلان، جو شہداء گھر کے خود کفیل تھے ان کا کوئی کمانے والا نہیں ان کے ورثاء کو ایک ایک ملازمت دینگے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین بہت ہی افسوس ناک اور نہ بھولنے والا واقعہ ہے یہاں میں شہداء کے ہر خاندان سے دکھ باٹنے آیا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تبلیغی مرکز میرپورخاص میں سانحہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں گزشتہ شب بدین کے شہر تلہار میں روڈ حادثے میں جانبحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ شب بدین کے شہر تلہار میں روڈ حادثے میں جانبحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کے گاؤں فتح چانڈیو میں ادا کی گئی۔ تیز رفتار کار چنگچی رکشہ کو بچاتے ہوۓ الٹ گٸی …

مزید پڑھیں