تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں درجنوں رکشا ڈرائیوروں نے پلے کارڈز بینرز اٹھاکر کر رکشوں کی ریلی نکالی۔ رکشہ ڈرائیورز نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ کشمیر بنے گا پاکستان ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑے گی کہ فلک شگاف نعرے لگاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے