Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا

میرپورخاص میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے افتتاح کیا۔ نمائش بینظیر بھٹو شہید پارک گلستان بلدیہ میں 9 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں درجنوں ورائٹیز کے پھول رکھے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے