تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے اور ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے اور ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ‫خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے اور ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات‬ ‫پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے