فروری 16, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان پچاس اوورز پر مشتمل میچ ایچیسن کالج لاہور میں کھیلا گیا۔ ایم سی سی کے دورہ پاکستان میں شامل واحد پچاس اوورز پر مشتمل میچ میں، پاکستان شاہینز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، میزبان ٹیم کی دعوت پر …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے لاہور اور گوجرانوالہ میں درج مقدمات میں دہشت …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد۔ نثار نامی منشیات فروش مظفرآباد آزاد کشمیر سے منشیات لاکر لاھور میں سپلائی کرتا تھا۔ راوی ناکہ پر انسپکٹر ملک حیات اور اے ایس آئی نعیم نے ایمبولینس کو …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی افتتاحی تقریب، پاکستان اور ایران کا فاتحانہ آغاز، مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کپتانوں سے حلف لیا، کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کینیڈا کو 64-24 سے ہرادیا، پاکستان کے کھلاڑیوں عرفان عرف مانا، …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے کھلاڑیوں کے متبادل پر مشتمل ڈرافٹ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں پک …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں، گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دائر کردی۔ صنم ماروی نے اپنے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوہ دائر کیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر حامد …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ملک کی معروف اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں۔ فلم، ٹی وی اور سٹیج پر تین دہائیوں تک اداکاری کرنے والی نامور اداکارہ نگہت بٹ ان دنوں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور تھیں، معاشی تنگ دستی کی وجہ سے دو سال سے گھر کا …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فائیو سے قبل فینز کا جوش و خروش مزید بڑھاتے ہوئے زلمی پرفیوم لانچ کردیا ۔ پیکیجز مال لاہور میں اصغر علی/ زلمی پرفیوم لانچنگ کی …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا عالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں، سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے اس ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔ غیر ملکی ٹیموں کی آمد …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوجی قیادت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، حکومت اور اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں ہیں۔ اتحادیوں …
مزید پڑھیں