Home / اہم خبریں / سینئر اداکارہ دردانہ بٹ اور نائلہ جعفری کا تعزیتی ریفرنس شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ اور نائلہ جعفری کا تعزیتی ریفرنس شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے دنیا سے رحلت کرنے جانے والے شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی یاد میں تعزیتی ریفرینسز کا سلسلہ جاری ہے، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر اداکارہ دردانہ بٹ اور نائلہ جعفری کا تعزیتی ریفرنس بروز منگل 31 اگست 2021 شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے