تازہ ترین
Home / صفحہ اول (page 29)

صفحہ اول

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اشتراک سے بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اے ایس پی کمالیہ میڈم زینب ایوب صاحبہ،ایس ایچ او سٹی جیون خان نے بلڈ کیمپ کا وزٹ کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ اور وومن ورچوائل تحفظ مرکز ٹوبہ کے زیر اہتمام بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس …

مزید پڑھیں

کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

 کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ نے نومنتخب چیئرمین ایگزیگٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سردار محمد فاروق ڈوگر ایڈووکیٹ نومنتخب صدر کمالیہ بار سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ، نومنتخب نائب صدر سردار محمد طاھر ڈوگر ایڈووکیٹ، نومنتخب فنانس سیکرٹری …

مزید پڑھیں

کمالیہ: 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

  کمالیہ (تحصیل رپورٹر ) 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ عنایت پور مہوٹہ پکی پل بوسن روڈ ملتان میں امام بارگارہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں حضرت امام مہدی کی ولایت کی خوشی …

مزید پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی معاون خصوصی برائے صنعت کے پی عبدالکریم سے ملاقات۔

  دونوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال صنعت و حرفت اور فنی تعلیم کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔ پشاور (نمائندہ خصوصی) وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کمالیہ کا عوام دوست اقدام، ایمرجنسی کی صورت میں 15 کی کال پر بلڈ ضرورت کے مطابق مہیا ہوگا۔

پنجاب پولیس ٹوبہ کیساتھ ایم او یو سائن کردہ ادارہ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمالیہ کی عوام کے لیے بلڈ رجسٹریشن کیمپ 3 فروری 2025 …

مزید پڑھیں

چوہدری مختار احمد نصرت مرحوم کی برسی پر خراج عقیدت ۔۔۔ تحریر : عبدالحنان چوہدری

  باپ اولاد کو نازوں سے پالے، بہترین تربیت دے، معیاری تعلیم اور مثالی طرز زندگی فراہم کرے۔ باپ بڑھاپے میں پہنچے علیل ہوجائے اولاد پلکیں بچھا دے، باپ کو آخری ہچکی لیتا دیکھ کر بیٹوں کے حلق میں نوالہ پھنس جائے، باپ دنیا سے چلا جائے بیٹے کے سامنے …

مزید پڑھیں

کوٹ رادھاکشن پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کے اعزاز میں مسلم لیگ ہاؤس میں عشائیہ کا اہتمام

    تحصیل صدر مسلم لیگ ن کی نو منتخب عہدیدران کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کوٹ رادھاکشن رؤف نواب چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ہاؤس میں …

مزید پڑھیں

کمالیہ رجانہ روڈ پر مختار پیلس کے نزدیک واقع نئی آبادی چاہ سکندر والا کی مین گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔

اہل علاقہ کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا۔ ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ رجانہ روڈ پر مختار پیلس کے نزدیک واقع نئی آبادی چاہ سکندر والا کی مین گلی کا سولنگ عرصہ دراز …

مزید پڑھیں