نومبر 13, 2019 Home, اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قاسم سراج سومرو نے کہا ہے کہ تھر اور پارکر ایک الگ ایشو ہے ننگر پارکر کے کارونجھر پہاڑوں کی الگ تاریخ ہے ننگرپارکر میں ہماری مذہبی عبادت گاہیں ہیں، کارونجھر میں جین مذہب کے تاریخی مندر ہیں وہ بدھ کو …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی ، رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر ابرار ایچ بھٹی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اجلاس میں …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی ہے۔ ابھی نندن کی ڈمی دیکھ کر جہاں پاکستانیوں نے اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سراہا ہے تو وہیں بھارتی آگ بگولہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ علاج کروانے کا حق سب کا ہے ڈاکٹرز نے اگر کہا ہے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ریلوے کے افسران پتھر دل بن انسانیت بھلا بیٹھے سانحہ تیزگام کے زخمی افراد کی عیادت تو نہ کی البتہ زخموں پر نمک پاشی ضرور کردی سانحہ کے شدید زخمی افراد کو انکوائری کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن طلب کیا گیا زخموں سے چور …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین بہت ہی افسوس ناک اور نہ بھولنے والا واقعہ ہے یہاں میں شہداء کے ہر خاندان سے دکھ باٹنے آیا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تبلیغی مرکز میرپورخاص میں سانحہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک بیان میں گلشن احمد ویلفیئر ایسوسی …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دو قومی نظریہ کے مخالفین کی بابری مسجد فیصلے پر آنکھیں کھل گئی ہیں، کشمیر اور ہندوستان میں مسلم نسل کشی کو روکنا ہوگا، حکومت مسئلہ کشمیر پر تقریروں اور دعوؤں سے کام نہ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے۔ ایف جی آئی آر کل اسٹیشن چوک پر کھلی کچھری میں سانحہ تیز گام میں شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے والے متاثرین سے تفصیلات لیں گے۔
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزير اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کل بروز منگل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ھری رام کشوری لال بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے۔
مزید پڑھیں