تازہ ترین
Home / سندھ (page 188)

سندھ

پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی، وزیراعلی سندھ محکمہ خوراک کے وزراء کو فوری وزارت سے برطرف کریں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے جیک آباد میں 87 ہزار37 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا معاملہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی وزیر اعلی …

مزید پڑھیں

چین میں موجود پاکستانیوں کی بھرپور دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ سی پیک سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ چینی قونصل جنرل لی بی جیان کا کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ پاکستان نے چین سے اپنے طلباء کو واپس نہ بلانے کا ایک مشکل لیکن بہترین فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس سے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور کاوش، شہر کے وسط میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور کاوش، شہر کے وسط میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس کونسل، شاہین …

مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس، تھر کول میں کام کرنیوالے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی موخر کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چین میں کرونا وائرس، تھر کول میں کام کرنیوالے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی موخر کردی گئی ہے۔ تھر کول انتظامیہ کے مطابق تھر میں کام کرنیوالی مائننگ، پاور کمپنیز نے چینی ملازمین کی واپسی میں مزید توسیع کردی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورنگی میں قائم فلاحی ہسپتال ایل بی آر ٹی کا دورہ، صدر مملکت نے ہسپتال میں علاج معالجہ کی جدید سہولیات اور صفائی ستھرائی کو سراہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورنگی میں قائم فلاحی ہسپتال ایل بی آر ٹی کا دورہ کیا۔ صدر مملکت نے ہسپتال میں علاج معالجہ کی جدید سہولیات اور صفائی ستھرائی کو سراہا۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، ایم …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر محکمہ صحت سندھ و صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ 22 فروری کو کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر محکمہ صحت و پاپولیشن و یلفیئرسندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ فراز ڈیرو 22 فروری کو صبح 11 بجے کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری منعقد کرکے لوگوں …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ پروگرام بسلسلہ ایصال ثواب اور جنرل باڈی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی محمد حماد کے مطابق مورخہ 16 فروری بروز اتوار کو روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی و جماعت اصلاح المسلمین کراچی نےایک عظیم الشان پروگرام کیا۔ اس پروگرام میں خصوصی شرکت صوبہ سندھ زون 2 کے جنرل سیکریٹری محمد حسین …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان و اعلی عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں میرپورخاص ضلعی بار ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی میرپورخاص ضلعی بار کی تقریب حلف برداری میں 22 فروری کو آمد انتظامات کا جائزہ لینے اور کمیٹیاں تشکیل دینے کا اہم اجلاس ضلعی …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا ہے۔ برانچ کلاکوٹ لیاری برانچ مولامدد لیاری برانچ گلستان کالونی لیاری برانچ بکرا پیڑی لیاری برانچ رانگیواڑہ لیاری کا انتخاب ہوچکا ہے مزید برانچز سے رابطے جاری ہیں روحانی طلبہ …

مزید پڑھیں

ایف سی ایس اور فجیان فشریز کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ہوگئے، منصوبوں میں فشنگ پروسسیسنگ پلانٹ، سمندری پانی سے برف بنانے کے پلانٹس، فائبر کی جدید چھوٹی لانچیں وغیرہ شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور چائنیز فجیان فشریز میں سی فوڈ پروسیسسنگ پلانٹ، سمندر کے پانی سے برف بنانے والی فیکٹری، چھوٹے ماہی گیروں کے لیے سستی اور آسان شرائط پر فائبر کی جدید کشتیوں اور جدید آلات ماہی گیری کی فراہمی و ٹریننگ سمیت …

مزید پڑھیں