تازہ ترین
Home / سندھ (page 122)

سندھ

پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے، دفاع اور ریلوے کے بعد سب سے زیاده زمین آٹھ سو خاندانوں کے کنٹرول میں ہے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، فوڈ پرائس میں انتہائی اضافہ اور خوراک کی افغانستان سمگلنگ بنیادی وجوہات ہیں انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

نویں سے بارہویں جماعت تک فزیکل کلاسز شروع کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سید طارق شاہ چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سندھ بھر کی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین (آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ)، سید شہزاد اختر (پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن)،حیدر علی (آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی)، جہانزیب حسین …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 7 جون سے 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں 7 جون سے لے کر 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی اس مہم کے دوران سندھ کے 30 اضلاع میں تقریبا 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں …

مزید پڑھیں

اچھے اور برے صحافیوں کی لکیر کھینچ کر وسیم خان لڑاؤ اور حکومت کرو کی تاج برطانیہ کا وفادار برطانیہ کی طرز حکومت پر عمل پیرا ہے۔ سجاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے عام معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ سجاس نے اپنے مذمتی بیان میں سی ای او وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے جانے والے انٹرویو میں …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان سے معافی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی جانب سے ایک یو ٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران پاکستانی میڈیا سے متعلق ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت نے سندھ کے لئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تیس فیصد سے زائد رقم رکھی ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے خط و پی پی رہنماؤں کے بیانات پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا سندھ کی عوام سے بنیادی سہولیات چھینے والی سندھ حکومت کس منہ …

مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں اضافہ واپس لیا جائے، قیمتوں کا تعین پارلیمنٹ سے کرایا جائے۔ جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کراچی کے لئے بجلی 37 پیسے مہنگی کرنے کے حکومتی اقدام کو لوڈشیڈنگ کے باعث بدترین اذیت، ایوریج اور ایسڈ بلز کی وجہ سے معاشی مسائل کے شکار بجلی صارفین پر ایک اور ظلم قرار دیا …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے خلاف حامد میر کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، پاک فوج، ہماری فوج ہمارا غرور ہے، چیئرمین اے پی ایم ایس ایف محمد فیضان عباسی

کراچی (رپورٹ: کاشف احمد فاروقی) آل پاکستان مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر حامد میر کے خلاف اور پاک فوج اور جنرل ر سید پرویز مشرف کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل کے سینئر رہنما اور …

مزید پڑھیں

بہت جلد نیا ناظم آباد ایک اسپوٹس سٹی کے حوالے سے پہچانا جائے گا۔ کھیلوں کی سرگرمیوں پر مزید کام کریں گے۔ صمد حبیب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ جاپانی قونصل جنرل توشی کازو ایسومورا نے نیا ناظم آباد جیم خانہ کے صدر سید محمد طلحہ کے ہمراہ بگی میں دورہ کیا اور کرکٹ اور فٹبال گراؤنڈ …

مزید پڑھیں