تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 49)

خیبر پختونخواں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ڈالرز بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ذخیرہ شدہ ڈالرز نکالنے کی مہم شروع ہوگئی جس میں عوام سے گھروں میں رکھے ڈالر باہر لاﺅ اور ملک کو بحران سے بچاﺅ کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر محب وطن صارفین عوام سے …

مزید پڑھیں

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے

پشاور (بیورو رپورٹ) ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔ جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا …

مزید پڑھیں

چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

چترال (نیوز ڈیسک) چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، صوبہ بھر سیکورٹی الرٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، صوبہ بھر سیکورٹی الرٹ۔ رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی جبکہ تیسرے عشرے میں سیکورٹی کے لئے حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی ہے۔ رمضان المبارک …

مزید پڑھیں

پولیس کے شہداء کے خاندانوں کے لیے گفٹ پیک ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سلیم ریاض کے حوالے کر دیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) المعزانڈسٹری لمٹیڈ کی انتظامیہ کی جانب سے جنرل منیجر ایگریکلچر اینڈ ایڈمن رانا سجاد حسین نے ماہ رمضان المبارک کے مہینے کے حوالے سے پولیس کے شہداء کے لیے گفٹ پیک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم ریاض کے حوالے کر دیے۔ یہ گفٹ پیک پولیس …

مزید پڑھیں

الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چین کی تیار کردہ الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا۔ ماہ رمضان کے دوران باقاعدگی کے ساتھ آیات کریمہ، درود شریف کا ورد اور مختلف دیگر وظائف کرنے والے افراد میں چین کی تیار کردہ الیکٹرانک تسبیح کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ جس کے …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک …

مزید پڑھیں

نئے بلدیاتی نظام سے غریب اور نچلے طبقے کو طاقتور بنانا ہے۔ مشیر وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر نے ڈیرہ پریس کلب میں تاجروں، ایوان زراعت،  بلدیاتی نمائندوں، خواتین اور سول سوسائٹی کے افراد سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا وژن نچلے اور غریب …

مزید پڑھیں

پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ یو اے ای سے آنے والا مسافر بیگ قیمتی سامان سمیت ٹرالی میں چھوڑ گیا۔ سول ایوی ایشن کے دو اہلکاروں نے سامان تحویل میں لیکرمسافرسے رابطہ کیا۔ بیگ میں 6 …

مزید پڑھیں

ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبے اور وفاق میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کے حوالے سے پشاور میں کرنے کے لئے بھی اقدامات تیز …

مزید پڑھیں