تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ریسکیو 1122 جلوزئی کیمپ میں 44 اسٹیشن کے ریسکیو اہلکار کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ اور کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے