تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 317)

جرائم و حادثات

کراچی کی بندرگاہ پر حادثہ 2 مال بردار بحری جہاز ٹکرا گئے- کراچی پورٹ پر دو جہازوں کے تصادم کا واقعہ دس سال بعد پیش آیا

کراچی (رپورٹ: ایم فیصل نذیر/ عاصم نواب ) ‏کراچی بندرگاہ پر حادثہ 2 جہاز ٹکرا گئے ایک جہاز ٹرمینل پر کھڑا تھا جبکہ دوسرا پارکنگ کیلئے آرہا تھا- پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت معطل- بحری مال بردار جہاز ٹولٹن سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے- …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار – ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد بلوچ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ تین انتہائی خطرناک ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے- ملزمان نے 27 فروری کو سرجانی ٹاون کے علاقے سیکٹر 4/A کے مکان میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر خاتون …

مزید پڑھیں

عاصمہ رانی قتل کیس کے ملزم کو عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا

پشاور (نوپ نیوز) عاصمہ رانی قتل کیس کے ملزم کو عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے نے مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخواں پولیس کے حوالے کر دیا، ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بیرون ملک فرار ہونا بھی قاتل کے کام نہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- دودھ 100 روپے فی کلو فروخت

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- سپریم کورٹ کے مویشیوں کو اضافی دودہ بڑھانے کے لئے لگاۓ جانے والے انجکشنوں پر پابندی کے بعد سے ریٹیلر دکانداروں نے اپنی من مانی شروع کردی- کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ کے …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والے دودھ کی سرعام فروخت سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ اس دودھ کی تیاری میں ہندوستان سے اسمگل کیا گیا مضر صحت خشک دودھ بھی استعمال کیا جاتا ہے جس …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم عملے کی لکپاس میں کارروائی- کارروائی کے دوران کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد کرلی گئی- برآمد شدہ سامان کی کل مالیت دو کروڑ روپے ہے- زرائع

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ عدالت کی جانب سے 5 دیگر دہشت گردوں کو مختلف مدت کی …

مزید پڑھیں