نومبر 17, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ضلع زیارت میں سیشن کورٹ کے سامنے پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے عصمت اللہ ولد حافظ اللہ قوم کاکڑ عمر 35 سال جاں بحق جس کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ لائی گئی ہے
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص صوبائی محتسب جسٹس ریٹائرڈ شاہنواز طارق کی صدارت میں دربار ہال میرپورخاص میں خواتین کو کام کرنے والی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے 8 کیسز کی سماعت ہوئی جس میں 4 شکایت کرنے والے اور 4 ملزمان حاضر ہوئے جبکہ 4 غیر …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
جعفرآباد (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کارروائی- کاروائی کے دوران کراچی سے اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب ملزم گرفتار- 12 روز قبل کراچی کے علاقے چمڑا چورنگی سے صائمہ کو اغوا کیا گیا تھا-
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) پولیس کی نواں کلی میں کارروائی لینڈ مافیا گروہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار ملزمان سے خطرناک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ایس ایچ او نواں کلی کا ملزمان کے خلاف ایف آئی درج- کوئٹہ کے علاقے نواں کلی مٰٰیں آج پولیس نے …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تابڑ توڑ چھاپوں کا سلسلہ جاری۔ 9 گداگر کے ساتھ ساتھ منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خودکشی سندھڑی تھانہ کی حد گاؤں تگوسر میں 26 سالہ خاتون شريمتی مولی زوجہ کھيموں مينگھواڑ نے خودکشی کرلی- لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل- ضلع میرپورخاص میں ایک ہفتے میں خو کشی کا یہ پانچواں واقع رپورٹ ہوا-
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی، لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے جانے کے الزام میں ملازمہ کے خلف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ شمبلید کالونی میں گھریلو ملازمہ کام کے دوران گھر سے بیس …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج شربت خان عمرانی، اے ایس آئی خان محمد و دیگر اہلکاروں نے کاروائی کرکے اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم سکندر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سوراب تھانہ کو مطلوب تھا- …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان غلام عباس لاشاری شدید زخمی جس کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد انتہائی تشویش حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا گیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زخمی غلام عباس …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 عناصر گرفتار 1060 گرام اعلیٰ نسل کی چرس، نقدی اور موباٸل فون برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- …
مزید پڑھیں