Home / اہم خبریں / تعلیم کی بہتری کیلیئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا نقل ہونے کے ذمےدار تمام اسٹیک ہولڈرز ہیں- چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد خان میمن

تعلیم کی بہتری کیلیئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا نقل ہونے کے ذمےدار تمام اسٹیک ہولڈرز ہیں- چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد خان میمن

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات/ چیئرمین حیدرآباد بورڈ کے چھاپے
سہون شریف چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد محمد خان میمن کی جانب سے تحصیل سیہون شریف کے مختلف علائقوں میں قائم امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے- چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد محمد خان میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بھان سعید آباد میں چھاپے کے دوران 11 طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے نقل کرنے والے طلباء کی کاپیاں بھی ضبط کرلی گئی ہیں- نقل پر 100 فیصد کنٹرول نہیں کر سکے ہیں مگر بہت کنٹرول ضرور کیا ہے اب بھی ہمیں بہت سارا کام کرنا ہے سندھ کے مختلف حساس امتحانی سینٹرز پر رینجرز بھی تعینات کی ہے اگر بچوں کو صحیح تعلیم ملے گی تو نقل پر بھی کنٹرول ہوگا نقل کرنے کا مرض کافی پرانا ہے- امتحانی سینٹرز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگاۓ جا رہے ہیں جس سے نقل میں کمی آئے گی- تعلیم کی بہتری کیلیئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا نقل ہونے کے ذمےدار تمام اسٹیک ہولڈرز ہیں- کچھ امتحانی سینٹرز میں موبائل فون اور گائیڈز کا استعمال ہورہا ہے ان کے خلاف بھی کاروائی ہوگی

تعلیم کی بہتری کیلیئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا نقل ہونے کے ذمےدار تمام اسٹیک ہولڈرز ہیں- چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد خان میمن فوٹو: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے