تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کی جانب سے سکولوں کی فیسوں میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کی جانب سے سکولوں کی فیسوں میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ نے 6 جون کو اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں نجی سکولوں کی جانب سے فیس میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز 5 فیصد سے زائد فیس بڑھانے کے اہل نہیں ہیں۔ عدالت نے پرائیویٹ سکولز کو 5 فیصد سے زائد فیس وصولی سے روک دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے