جامعہ سندھ میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 150 اسکالرز کو لیپ ٹاپ دیئے گئے نوجوان اسکالرز کو جدید ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنا چاہئے، ڈاکٹر برفت
جامشورو (رپورٹ سبحان بلوچ) تعلیم و تحقیق کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، نوجوانوں کا تحقیق کی طرف بڑھتا ہوا رجحان خوش آئیند بات ہے۔ لیپ ٹاپ کی مدد سے تحقیق کے عمل کو آسانی اور مزید بہتر انداز میں آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ نوجوان اسکالرز کو جدید ٹیکنالوجی … مزید پڑھیں