Home / تعلیم (page 24)

تعلیم

اقرا یونیورسٹی کا 18ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد، 840 طلبہ کو اسناد تفویض، 9 طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی کارگردگی پر طلائی تمغوں سے نوازا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ تعلیم سے ہی معاشرے میں غربت اور ناانصافی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ نچلے طبقوں کو تعلیم یافتہ کرکے ہی ایک مثبت معاشی تبدیلی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔ آج آپ ان بچوں کو بھی یاد رکھیں جو …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے قراردادوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ٗطلبہ یونینز جمہوریت کی نرسری ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت سے تعلیمی اداروں میں فوری طور پر طلبہ یونینز کے انتخابات کرانے کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز کی بحالی اور انتخابات کے لئے قراردادوں کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت …

مزید پڑھیں

پڑھے لکھے نوجوان ریاست کے امین ہیں تعلیم ہی ہمارے ملک اور آئندہ نسلوں کی ضامن ہے طالبعلموں کوجدید سائنسی طریقوں سے تعلیم دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ریاست کے امین ہیں تعلیم ہی ہمارے ملک اور آئندہ نسلوں کی ضامن ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص میں طالب علموں کی تعلیم …

مزید پڑھیں

قائد اعظم کے اسکول میں آکر بہت اچھا لگا، آپ بہترین تعلیم فراہم کر رہے ہیں، بچوں کی تربیت کیلئے اس طرح کے اسکول بہترین مثال ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ حیدرآباد یونیورسٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر آف اسکول کی سرپرستی میں جاری اساتذہ کرام کی صلاحیتوں کو جدید طریقے سے بہتر بنانے کے پروگرام کے تحت حیدرآباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کی کراچی آمد، کراچی کے سی ایم ایس اسکول میں اساتذہ کے ورکشاپ سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج لساں نواب مانسہرہ کے زیر اہتمام پرنسپل محمد زاہد اور پروفیسر عبدالرزاق عادل کی قیادت میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انقعاد کیا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گورنمنٹ کالج لساں نواب کے زیر اہتمام پرنسپل محمد زاہد اور پروفیسر عبدالرزاق عادل کی قیادت میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کالج کے پروفیسرز، عملے، طلباء اور تناول پریس کلب کی صحافی برادری نے شرکت …

مزید پڑھیں

تعلیم ہر بچوں کا بنیادی حق ہے، تعلیم کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، اسکولوں میں طلبہ طالبات کے تعلیمی معیار اور حاضری کو یقینی بنایا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچوں کا بنیادی حق ہے اسی لئے تعلیم کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اس امر کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں بند اسکولوں کو کھولنے کے متعلق محکمہ تعلیم کے …

مزید پڑھیں

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے شدید فضائی آلودگی، سموگ کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری و نجی سکولز جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے شدید فضائی آلودگی، سموگ کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری و نجی سکولز جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری اسکول ٹیچر افسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری اسکول ٹیچر افسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی۔ افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام فاران اکیڈمی ہائی اسکول میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام فاران اکیڈمی ہائی اسکول میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر طالب علموں کے درمیان تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا تقریری مقابلے کا موضوع اقبال کا شاہین …

مزید پڑھیں

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں کم عمری کی شادی کے موضوع پر پروگرام کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں کم عمری کی شادی کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی کینیڈا سے آئی ہوئی کئنڈری تھی۔ اعزازی مہمان سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ریجنل ہیڈ …

مزید پڑھیں