تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے لئے سید عبدالحمید طاہری صدر اور محمد سعید طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے لئے سید عبدالحمید طاہری صدر اور محمد سعید طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کی سلیکشن بمقام ضلع آفس المرکزروحانی میں عمل میں آئی۔ اس پروگرام میں صوبائی باڈی، خلفائے کرام اور جماعت اصلاح المسلمین ضلع غربی کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔ صوبائی دوستوں نے باہمی مشاورت سے سال 2020 کی باڈی تشکیل دی جن میں صدر سید عبدالحمید طاہری، سینئر نائب صدر عبدالحنان طاہری، نائب صدر فیضان طاہری، جنرل سیکریٹری محمد سعید طاہری، جوائنٹ سیکریٹری حسن طاہری، پریس سیکریٹری فقیر محمد حماد طاہری، فنانس سیکریٹری اسامہ طاہری، اطلاعات سیکریٹری اشفاق طاہری، آفس سیکریٹری جہانگیر طاہری اور معاونین میں مدثر طاہری، ارباز طاہری اور محمد طاہر طاہری شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے