Home / تعلیم (page 19)

تعلیم

تنظیم اساتذہ پاکستان کی تیسری سالانہ سندھ تعلیمی کانفرنس اتوار 23 فروری کو مہران آرٹس کونسل لطیف آباد میں منعقد کی جاۓ گی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تنظیم اساتذہ پاکستان کی تیسری سالانہ سندھ تعلیمی کانفرنس اتوار 23 فروری کو مہران آرٹس کونسل لطیف آباد نمبر 7 میں ہوگی کانفرنس کا آغاز صج 10 بجے ہوگا۔ میاں تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر میاں محمد اکرم، سابق ایم این اے محمد حسین …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات کی، وفد نے وزیر تعلیم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور پورے سندھ کے پرائیویٹ اسکولز …

مزید پڑھیں

این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے 128 امیدواروں کا احتجاج، تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے 8 ماہ گزرنے کے بعد بھی پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے جونیئر الیمنٹری اسکول ٹیچرز 178 امیدواروں میں سے پچاس امیدواروں کو آج پوسٹنگ آرڈر ملنے کی تقریب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھانسنگ آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص دیدار جلبانی اور ڈی او پرائمری …

مزید پڑھیں

ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم کا انعقاد، مجھے عزت بخشنے اور نئی نسل کے بچوں کو آگہی دینے پر شکر گزار ہوں۔ انکل سرگم فاروق قیصر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی چیف کوآرڈینیٹر صدف بھٹی اور ٹیچرز کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم جو (فارق قیصر نے 1980 میں متعارف کروایا) کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ ٹیچرز نے خود تمام کریکٹرز بنائے …

مزید پڑھیں

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میہڑ کے تعاون سے سن لائٹ مڈل اسکول میہڑ میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میہڑ کے تعاون سے سن لائٹ مڈل اسکول میہڑ میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تعلیمی سیمینار میں اسکول کے طلباء سمیت اساتذہ اور والدین نے شرکت کی اس موقع پر اسکول کے طلباء کے درمیان تقریروں کے مقابلے ہوئے جس میں …

مزید پڑھیں

شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں سالانہ امتحانات جاری، ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر رخسار احمد نے امتحانات کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لاء پاکستان کی واحد لاء یونیورسٹی ہے جو اپنی منیجمنٹ اور انتظامی امور میں پورے ملک میں مشہور ہے جس کے تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان بار کونسل، سندھ بار کونسل اور دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی اعلیٰ تعلیم پر خصوصی توجہ ہے پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج میں جدید ترین طریقہ تعلیم سے طلباء کو سینچ کر ملک کا مستقبل سنوار رہے ہیں۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج جام پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حکومت پنجاب کا اعلیٰ تعلیم پر خصوصی فوکس اور توجہ ہے پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج میں جدید ترین طریقہ تعلیم سے طلباء کو سینچ کر ملک کا مستقبل سنوار رہے ہیں علم انسان کی معراج ہے جو ہمیں زمین سے اخلاقیات، تہذیب و تمدن …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول میں ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے ذمہ داران کا دورہ، ہیڈ ماسٹر و ٹیچرز کی کاوشوں کو سراہا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول میں ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے زمہ داران کا دورہ، ہیڈ ماسٹر اسلم پٹھان اور ٹیچرز کی کاوشوں کو سراہا، گورنمنٹ کی جانب سے ای سی ای کلاسز کا آغاز تو کردیا گیا مگر فرنیچر کی عدم دستیابی کے باعث بچوں …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹیوں کے چانسلر/ گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری جامعات …

مزید پڑھیں

پشاور تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے افتتاح کیا

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پشاور تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم جتنی زیادہ چیزوں کو ڈیجیٹلائز کریں گے اتنی …

مزید پڑھیں