تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ حکومت نے شہری سندھ اور کراچی پر ایک اور شب خون مار دیا

سندھ حکومت نے شہری سندھ اور کراچی پر ایک اور شب خون مار دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے شہری سندھ اور کراچی پر ایک اور شب خون مار دیا۔ میڈیکل یونیورسٹی اور کالج میں داخلے کےلئے امتحان این ٹی ایس کے بجائے اندرونِ سندھ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر انتظام لیے جائیں گے۔ یعنی اب کراچی سمیت شہری سندھ کے نوجوانوں پر میڈیکل میڈیکل یونیورسٹی اور کالج میں داخلے کے دروازے بھی بند کردیئے گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/pakistan-council-for-traditional/

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے