![]()
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پنجاب ٹیکنالوجی کمپیوٹر کالج کمالیہ میں چھ ماہ آفس کورس مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر سر شفقت نے کلاس انچارج رضوان مختاراور بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔