تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملز بند کردی گئیں

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملز بند کردی گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں آج 12 بجے سے گنے کی کرشنگ شروع ہونے کے باوجود ملوں کو گنا سپلائی نہ کرنے کی بناء پر ملک بھر کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے 25 نومبر2019 سے ملک بھر میں گنے کی کرشنگ کے اعلان کے مطابق شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ شروع کردی گئی تاہم مقامی کاشتکاروں کی جانب سے شوگر ملوں کو گنے کی سپلائی نہ ہونے پر مجبوراً ملوں کو بند کرنا پڑ رہا ہے جو تاحکم ثانی بند رہیں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے