Home / بین الاقوامی (page 67)

بین الاقوامی

پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا، افواج پاکستان کے نمائندگان کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی قومی ترانے …

مزید پڑھیں

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں خصوصی تقریب کا اہتمام

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور کارکنان کے علاوہ انقرہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ترک مہمانوں اور مقامی میڈیا نے شرکت کی۔ تقریب کا …

مزید پڑھیں

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے چین میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ قومی سنگ میل کے حصول کیلئے متحد ہوجائیں۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان اور چین کی دوستی کی …

مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ہراساں کیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ہراساں کیا۔ یوم پاکستان پر ہمسایہ ملک بھارت کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، …

مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان اور برادر پاکستانی عوام کو اپنی اور ترک قوم کی جانب سے یوم پاکستان دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے یوم جمہوریہ کے حوالے سے صدر پاکستان عارف علوی کو ٹیلیگراف کے ذریعے تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ ایوان صدر کے ادارہ برائے کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق صدرایردوان نے ” محترم صدر، پیارے بھائی” کے ساتھ …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ بینکاک میں 23 مارچ کو یوم قرارداد پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

  تھائی لینڈ / بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) زندہ قومیں ہمیشہ اپنے تاریخی ایام کو باوقار طریقے سے منعقد کرکے اپنے لئے روشن منزلیں متعین کرتی ہیں۔ پاکستان کی تخلیق کے لئے لاکھوں جانیں قربان ہوئیں جن کی نظیر شاید پورے عالم میں موجود نہ ہو برطانوی حکومت اور ہندو …

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ اس موقع پرنعیم راشد کی والدہ، بیوہ اوربھائی بھی موجود …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ سڑکوں پر نکل آۓ بس کو آگ لگا دی حالات کشیدہ

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ نے مظاہرے کیے، ایک بس کو آگ لگا دی اور کئی سڑکوں کو احتجاجا بند رکھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان مظاہروں کی وجہ ایک ایسے طالب علم کی موت بنی تھی، جسے ایک بس نے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور کرائسٹ چرچ شہر میں مزید سفید فام دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بالخصوص کرائسٹ چرچ شہر میں مزید سفید فام دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جب کہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں پولیس کو آگاہ کیا گیا تھا کہ شہر میں گورے دہشت گرد اسلحہ جمع …

مزید پڑھیں

کسی نے ترکی آکر کوئی حملہ کیا تو تاریخ خود کو دہرائے گی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان شر پسند عالمی طاقتوں کی انتباہ جاری کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلم مخالف سوچ لے کر ترکی آنے والوں کو خبردار کر دیا۔ اپنے انتباہ میں ترک صدر نے کہا کہ کسی نے ترکی آکر مسلمانوں پر حملہ کیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1916ء میں …

مزید پڑھیں