مارچ 11, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی پتا تھا نریندر مودی فیل ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ نریندر مودی جان لے کہ وہ نہ پہلے بھگوان تھے، نہ اب ہیں اور نہ ہی …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام کے لئے 35 ہزار قالین فراہم کر دیئے۔ سال میں 5 بار حرم شریف کے قالین تبدیل ہوتے ہیں۔ انہیں پابندی سے مقررہ نظام الاوقات کے مطابق صاف کیا جاتا ہے۔ اس کے لئے مخصوص مشینیں ہیں۔ 100 سعودی نوجوان صفائی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 صفر 1439ھ سے لیکر 30 جمادی الثانی 1440ھ تک مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 2141312 اقامہ، 420668 محنت اور 186040 سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارت نے گورداس پور کے علاقے ڈیرہ بابا نانک کو کرتار پور راہداری کیلئے زیرو پوائنٹ مقررکر دیا، بھارتی سرکار نے اسٹیٹ آف دی آرٹ پسنجر ٹرمینل بلڈنگ کمپلیکس کی تیاری کی منظوری دے دی، یہ کمپلیکس سِکھ یاتریوں کیلئے تمام تر سہولیات سے آراستہ ہوگا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان میں بھارت کا لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بھارتی مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ دونوں پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
لکھنؤ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رہنے والے کشمیریوں پر انتہا پسندوں نے زندگی تنگ کردی، لاٹھی بردار انتہا پسندوں نے سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر حملہ کردیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے لکھنؤ کی ایک سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین حقانی نے خود کو ہندوستانی قرار دے دیا۔ پاکستان کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ میں شہریت کے حوالے سے تو پاکستانی ہوں لیکن تہذیب و ثقافت کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق حسین حقانی نے دعویٰ کر دیا کہ وہ بھارتی ہیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر حملے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد اسرائیل پر خوف طاری امریکا اور دنیا کے سب سے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں ہنگامی بنیادوں پر تنصیب کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپ میں امریکی کمان …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان اور بھارت کی کشیدہ صورتحال کے باعث بنکاک سے پاکستان جانے والی تمام پروازیں منتقل کردی گئی تھی۔ جس کی وجہ سے بینکاک میں ہزاروں پاکستانی پھنسے ہوۓ تھے۔ تاہم ابھی تک انڈین سیکٹر نہ کھولنے کی وجہ سے تھائی ایئرلائن کو انڈین …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی را بھی آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفاع کا ذمہ دار حساس ادارہ آئی ایس آئی ہمیشہ سے دنیا کے بہترین خفیہ اداروں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ خاص کر بھارت …
مزید پڑھیں