تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 65)

بین الاقوامی

دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ داعش کی ترجمان سمجھی جانے والی خبر ایجنسی اعماق کے مطابق داعش نے مقبوضہ کشمیر میں ‘ولایت الہند’ کے نام سے ایک صوبہ قائم کرلیا …

مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمت کاروں کی دفاعی صلاحیت اور میزائل ٹیکنالوجی کے معیار میں بہتری آئی ہے۔ اسرائیلی اخبار کا اعتراف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی دفاعی صلاحیت اور میزائل ٹیکنالوجی کے معیار میں بہتری آئی ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں …

مزید پڑھیں

لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے پہلے مسلمان میئر اور پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو صرف …

مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر مودی کیلئے "مرزا کلاؤڈی” کا خطاب

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو بالا کوٹ حملے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے ’مرزا کلاؤڈی‘ کا لقب دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے ’نیوز نیشن‘ نامی چینل کو انٹرویو میں انکشاف …

مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چین سے اب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ ذرائع پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شکایات پراب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے سے متعلق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارتی نیوی کا انوکھا کارنامہ، 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی نے 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی۔ نیوکلیئر آبدوز کا ہیچ دروازہ بند کیے بغیر پانی میں اتار دی اور پانی نیوکلیئر آبدوز میں چلا گیا اور ساری کی ساری آبدوز برباد ہوگی۔ پوری دنیا اس وقت بھارتی فوج …

مزید پڑھیں

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے جبکہ جانبحق ہونے والے شخص کی میت کو کل روانہ پاکستان روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع سفارت خانہ پاکستان

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ملائیشیاء کے ذرائع کے مطابق ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے۔ جانبحق ہونے والا شخص بیماری کے عارضے میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت …

مزید پڑھیں

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ایک پاکستانی ہلاک، مقتول کی لاش ہسپتال میں موجود، پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فی الحال کوئی اقدام نہیں کیا گیا

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) ملائیشیاء کے شہر ایپو میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی احمد ذوالفقار انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی لاش اس وقت ملائشیاء کے ہسپتال میں پڑی ہے جبکہ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمیشن …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے معروف شہر پتایا میں سفارتخانہ پاکستان کے کونسلر کی الوادعی اور نئے تعینات ہونے والے کونسلر کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن پتایا کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

تھائی لینڈ / پتایا (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ۔ تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تقریب میں اعلی سطح کے سیاحوں، پولیس آفیسرز اور دوسرے ممالک کے مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اس پر وقار تقریب میں شرکت کی۔ آرگنائزیشن کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے سعد آباد پیلس پہنچنے پر شاندار استقبال۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا استقبال کیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے سعد آباد پیلس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا استقبال کیا۔ سعد آباد پیلس پہنچنے پر عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی سے ون آن …

مزید پڑھیں