تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جنوبی ایشین خطے میں امن و استحکام کو بہت خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر محمد اسد خان کا ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی میں خطاب

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جنوبی ایشین خطے میں امن و استحکام کو بہت خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر محمد اسد خان کا ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی میں خطاب

ورجینیا/ امریکا (نوپ نیوز) امریکا میں تعینات سفیر پاکستان محمد اسد خان نے ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی رچماؤنڈ ورجینیا میں منعقدہ تقریب بعنوان "ابھرتے ہوۓ علاقائی منظر نامے میں پاکستان کا نقطہ نظر” سے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کو کشمیر میں انسانی بحران پر خصوصی توجہ دینے کے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بھارتی حکومت کے ظالمانہ لاک ڈاؤن کے بارے میں حاضرین کو آگاہ کیا۔ بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں جبری لگاۓ جانے والا کرفیو اب تیسرے مہینے میں داخل ہوچکا ہے جس سے مقبوضہ کشمیر غذا اور ادویات کا بحران پیدا ہورہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جنوبی ایشین خطے میں امن و استحکام کو بہت خطرات لاحق ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے