Home / بین الاقوامی (page 11)

بین الاقوامی

بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرایا، ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں گرین شرٹس کو پہلی شکست

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ کے 14ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 171 رنز بنائے صاحبزادہ فرحان 58 رنز کے ساتھ …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنالی

دبئی / کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی کی پچ پاکستانی بیٹرز کے لیے مشکل …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کی سنسنی خیز فتح، افغانستان کو 8 رنز سے شکست

ابوظہبی/ کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین) بنگلہ دیش نے ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے میچ میں افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔ 155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 145 رنز بنا …

مزید پڑھیں

Kuldeep, Suryakumar shine as India thrash Pakistan in Asia Cup clash

By zeeshan Hussain Dubai / Karachi, India maintained their unbeaten run in the ACC Men’s T20 Asia Cup 2025 with a commanding seven-wicket victory over Pakistan in the sixth fixture at the Dubai International Cricket Stadium on Sunday evening. This was Pakistan’s first defeat in the eight-team tournament. Opting to …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کے رویے پر پاکستان کا سخت احتجاج

دبئی / کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے بھارتی کھلاڑیوں کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر میچ ریفری کے سامنے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ نوید اکرم چیمہ کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا کھیل کی روح اور اسپورٹس …

مزید پڑھیں

محمد حارث کی نصف سنچری اور اسپنرز کی شاندار باؤلنگ پاکستان کی عمان پر 93 رنز سے فتح

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی جارحانہ نصف سنچری اور اسپنرز کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے عمان کو ایشیا کپ ٹی20 کے چوتھے میچ میں 93 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا یہ پاکستان کا ایونٹ …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: لٹن داس کی شاندار نصف سنچری بنگلہ دیش کی ہانگ کانگ پر آسان فتح

ابوظہبی/ کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ 2025 میں بنگلہ دیش نے اپنے سفر کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان لٹن داس نے 39 گیندوں پر 59 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر …

مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کا ملائیشیا میں بڑا کارنامہ، اسکریبل ٹورنامنٹ کی تمام ٹرافیاں اپنے نام

کوالالمپور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستانی کھلاڑیوں نے ملائیشیا میں منعقدہ چوتھے گیٹ وے انٹرنیشنل اسکریبل ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تمام ٹرافیاں اپنے نام کرلیں۔ تین روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 9 ممالک کے 80 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی، جن میں دنیا کے نمبر 4 …

مزید پڑھیں

عمر زئی اور اتل کی دھواں دار اننگز، افغانستان کی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف شاندار فتح

شارجہ/کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی معرکے میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بھاری فرق سے زیر کر لیا۔ عظمت اللہ عمر زئی کی برق رفتار 21 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز اور صدیق اللہ اتل کی ناقابلِ شکست 73 رنز کی باری …

مزید پڑھیں

یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی، (نوپ نیوز / اسٹاف رپورٹر) یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کر رہی ہے۔ کمپنی نے اس فیصلے کی وجہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اپنی ویب …

مزید پڑھیں