دوحہ، قطر (ویب اسپورٹس)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو گیا۔ پاکستان کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا، تاہم قومی ٹیم کے دوسرے کھلاڑی محمد حسنین کو سخت مقابلے کے … مزید پڑھیں
اقبال مشرق کی روح ، خودی کا پیام اور عصرِ نو کی بیداری ۔۔۔ تحریر از قلم : محمد احسان مغل
علامہ محمد اقبالؒ وہ نام ہے جو صرف ایک شاعر نہیں، ایک صدی کی روح ، ایک ملت کی بیداری اور ایک تہذیب کی نئی صبح کا پیامبر ہے۔ اُن کی شاعری کوئی محض نغمہ نہیں، بلکہ ایک دعوت فکر ، ایک صدائے انقلاب، اور ایک آئینہ ہے جس میں … مزید پڑھیں
علامہ اقبال کے افکار کو اپنے عمل کا محور بنانا ہو گا : ایم افضل
قوم علامہ اقبال کے نظریات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر بھی ترقی کی معراج کو پہنچ سکتی ہے نسل نو کو شاہین مرد مومن ، معمار امت جیسی تراکیب سمجھیں تو پورا معاشرہ سنور سکتا ہے کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) علامہ اقبال کے افکار … مزید پڑھیں
بھارت نے جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
ممبئی، (ویب اسپورٹس) نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 اپنے نام کر لیا یہ بھارتی خواتین ٹیم کا … مزید پڑھیں
استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی
استنبول (ویب اسپورٹس) دو براعظموں کو ملانے والی منفرد استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ ایونٹ میں پاکستان کے 12 رنرز نے کامیابی کے ساتھ 42 عشاریہ 195 کلو میٹر کا فاصلہ مکمل کیا مبارز بن رافع نے تین گھنٹے 21 منٹ 30 سیکنڈز میں فاصلہ طے … مزید پڑھیں
محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر
دبئی، (ویب اسپورٹس) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے عامر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تجربہ اور قائدانہ صلاحیتیں ٹیم کے لیے … مزید پڑھیں
Harry Brook’s Heroics Go in Vain as New Zealand Take 1-0 Lead Over England
By Zeeshan Hussaun Harry Brook’s brilliant century went in vain as New Zealand defeated England in the first ODI to take a 1-0 lead in the series. Daryl Mitchell’s unbeaten 78 and Michael Bracewell’s 51 guided the hosts to victory after a strong bowling performance from Zakary Foulkes (4/41) and … مزید پڑھیں
Climate-driven rabies risk.
اکرام الدین کو سری لنکن قونصلیٹ کی طرف سے توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
توصیفی سرٹیفکیٹ اکرام الدین کو پاکستان اور سری لنکا کے مثبت امیج کو فروغ دینے پر دیا گیا۔ یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اکرام الدین کو سری لنکن قونصلیٹ کی طرف سے توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے … مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ میں اسپنرز کا راج 16 وکٹیں گریں جنوبی افریقہ کو جیت کے مزید 226 رنز درکار
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اسپنرز چھائے رہے، جب کہ دن بھر میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گریں۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف ملا اور تیسرے دن … مزید پڑھیں