تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے

کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے، نو لاکھ کا رکشہ سات لاکھ کا ہوگیا واضح رہے کہ ناجائز منافع خوری عوام کی عادت بن چکی تھی شوروم ڈیلرز، پراپرٹی انویسٹرز، جعلی سکیموں کے مالک پریشان۔ آج سے مہاجرین کا انخلاء شروع اور فنڈز مکمل بند ہونگے صرف رجسٹرڈ مہاجرین کو سفری چار سو ڈالر دینے کی سمری تیار کرلی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے