Home / بلوچستان (page 19)

بلوچستان

حب سٹی پولیس کا شہزور گاڑی پر چھاپہ گٹکے میں استعمال ہونے 20 تھیلے چھالیہ 2 تھیلے پتی اور تین بورے گٹکے پیکنگ کے پلاسٹک برآمد ایک ملزم گرفتار

حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر اور ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی گل حسن نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کراچی سے حب آنے والی شہزور گاڑی پر چھاپہ مارا- گاڑی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں جمیل خلجی اور ملک فیصل دہوار کے درمیان تنازعہ ہوا، لڑائی …

مزید پڑھیں

آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

آواران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر انچارج شیریں فرہاد رسالدار لیاقت علی رند نے چھاپہ مار کر ملزم اسلم ولد قصور خان سکنہ جھل جھاو کوگرفتار کر لیا ملزم سے منشیات برآمد- ملزم کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- دستی بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا- پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کریم آباد سے دستی بم برآؐمد ہوا- شہریوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا- پولیس نے علاقے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے اسکول میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے لئے سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی ہپستال پہنچ گئی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی شابو دانش کدہ اسکول میں منگل کے روز نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 بچے زخمی- زخمی ہونے والے بچوں میں نسیمہ دختر فیض محمد عمر 10 سال، گل محمد ولد عبدالوہاب عمر 12 سال، سلمان ولد مزار خان عمر …

مزید پڑھیں

انسداد دہشتگری عدالت کوئٹہ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) انسداد دہشتگردی عدالت نے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا مقدمات پر فیصلہ اسپیشل جج اے ٹی سی ٹو غلام صدیق بازئی نے سنایا- اے ٹی سی کا صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران و دیگر کے خلاف دہشگردی …

مزید پڑھیں

مچھ ویگن اور مزدا ٹرک میں تصادم آگ بھڑکنے کے باعث 5 افراد جھلس کر جاں بحق

سبی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) مچھ ویگن اور مزدا ٹرک میں تصادم آگ بھڑکنے کے باعث 5 افراد جھلس کر جاں بحق- سبی کوئٹہ قومی شاہراہ مچھ کے قریب پیش آنے والے دلخراش ٹریفک حادثے میں بری طرح جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی سمیت ایک شخص …

مزید پڑھیں

بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و خون و ویگر جھگڑوں کو ختم کرکے تعلیم و ترقی کی جانب قدم رکھنا ہوگا- نومنتخب ایم پی اے میر محمد اکبر مینگل

خضدار (رپورٹ: محمد عمر فاروق) قبائلی روایات قبائلی رسم و رواج بلوچ قوم کا طرہ امتیاز رہا ہے ان روایات کو زندہ رکھتے ہوئے بلوچ قوم آج بھی دیگر تمام ا قوام سے مختلف ایک با وقار قوم کی پہچان رکھتی ہے بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و …

مزید پڑھیں

عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے گی- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کوئٹہ سے فریٹ ٹرینوں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے، عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو اور ڈی جی نادرا بلوچستان کرنل ریٹائرڈ عابدالرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو نادرا کے ذریعہ ہاؤسنگ پروگرام میں …

مزید پڑھیں