اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کلات (رپورٹ: شہریار اسلم) سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے- تفصیلات کے مطابق مزدا اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں مزدا ڈرائیور حاجی طور ولد آغا عمر 40 سکنہ میرزئی اڈہ قلعہ عبداللہ اور نجیب ولد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ہرنائی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) سبی کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ بازار میں حکیم کی دکان پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ 2 افراد زخمی- زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ میں ابتدائی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا- ہینڈ گرینڈ حملے میں زخمی افراد محمد فرید اور سراج قوم کاکڑ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی کے علاقے کلی وہار میں روڈ پر کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوئے کرین کے کیبل سے پھسل کر پلر گر جانے کے نتیجہ میں ایک مزدور منظور حسین ولد غلام حسین سکنہ لیہ جاں بحق جبکہ 2 مزدور محمد نزیر ولد محمد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق اور 2 زخمی۔ لیویز نے نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا۔۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: شہریار اسلم) حب کے علاقے جام یوسف کالونی میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے- جس کی لاش سول ہسپتال منتقل، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی-
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تیرہ میل دشت آلٹو کار اور وٹز کار کے تصادم میں ایک شخص اسد اللہ ولد شاہ محمد قوم سندھی سکنہ جیکب آباد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی- زخمی ہونے والوں میں محمد بچل لاشاری ولدغوث بخش لاشاری سکنہ ڈیرہ مراد اور عبدالحمید گولہ ولد …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ این ایف سی کی سالانہ رپورٹ صوبایہ اسمبلیوں میں پیش ہونی چاہیے، مسائل کو موثر سیاسی انداز سے حل کرنا ہوگا، تمام معاملات پر متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی- این …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی- رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے کہا کہ فنڈز میں اضافے کے باوجود شرح غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا- پی ایس ڈی پی کی ساخت اور طریقہ کار میں خامیاں موجود …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے- لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے اب تک کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے- پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق اس کا وقت رات …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان ڈیری فارمز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر الطاف گجر اور حاجی عبدالباری جدون، خادم حسین مینگل، نوید شاہ، کاشف جبار، اعجاز علی میر، حاجی قیوم خلجی، ملک محمد اسلم، عبدالباسط گجر، محمد احسن لودھی، محمد عمر خان گجر اور دیگر عہدیداروں نے اسسٹنٹ کمشنر …
مزید پڑھیں