تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 اپریل تک سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ سعودی حکام

عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 اپریل تک سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ سعودی حکام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی تاریخ میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی ہے۔ حکم جاری کیا گیا ہے کہ عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 اپریل تک سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ سعودی حکام نے پاکستانیوں کی ویزہ فیس اور دیگر اخراجات ری فنڈ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے