تازہ ترین
Home / افریقہ (page 2)

افریقہ

پاکستان ہائی کمیشن موریشس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن سے کیا گیا جس کے بعد پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سید رضوان احمد نے پرچم کشائی کی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی منا رہا ہے، موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں

موریشس / پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی مانا رہا ہے۔ موریشس نے 1968 میں آزادی حاصل کی تھی اور آج موریشس افریقی براعظم میں سب سے زیادہ کامیاب ممالک میں سے ایک ہے اقتصادی، تعلیمی، سیاحتی اور ثقافتی طور پر تیزی سے ترقی …

مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 غیرملکی ہلاک، ابتدائی 8 لاشیں پاکستانیوں کی ہیں بہت سے گھروں میں صف ماتم

لیبیا /طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 غیرملکی ہلاک۔ پہلی دس ملنے والی لاشوں میں سے آٹھ پاکستانیوں کی ہیں۔ جن میں سے بیشتر کا تعلق گجرات اور منڈی بہاوالدین کے علاقے سے ہے۔

مزید پڑھیں

اسلامی ملک کی وزیر تعلیم کی انوکھی منطق، نماز ادا کرنے کی جگہ گھر ہے، اسکول نہیں۔ علماء دین اور عوامی حلقوں کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار

الجیریا (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزائر میں علماء دین کی سب سے بڑی تنظیم نے کہا ہے کہ دینی امور کے ساتھ سرکاری عہدے داران کی چھیڑ چھاڑ کسی طور بھی قابل قبول نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ موقف الجزائر کی وزیر تعلیم نوریہ بن غبریت کے اس بیان کے جواب میں …

مزید پڑھیں

حسین کون آرگنائزیشن (ہو از حسین؟) کی جانب سے غلامی کے عالمی دن کے موقع پر موریشس میں تقریب کا اہتمام

موریشس / پورٹ لوئیس (بیورو رپورٹ) حسین کون آرگنائزیشن (ہو از حسین؟) کی جانب سے غلامی کے عالمی دن کے موقع پر موریشس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا موضوع تھا حسین کون۔ یوں تو امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لازوال قربانی …

مزید پڑھیں

جمہوریہ سیشیلز میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سید رضوان احمد کی صدر جمہوریہ سیشیلز ڈینی فاوری سے ملاقات، دونوں ممالک میں معیشت، تجارت، سیاحت اور تربیتی نصاب پر گفتگو

سیشیلز/ وکٹوریہ (رپورٹ: محمد عمر) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے ہائی کمشنر براۓ سیشیلز ڈاکٹر سید رضوان احمد نے جمہوریہ سیشیلز کے صدر ڈینی فاوری کو صدارتی ہاؤس میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ جمہوریہ سیشیلز کے صدر ڈینی فاوری نے نئے ہائی کمشنر کو مبارکباد دی اور امید ظاہر …

مزید پڑھیں

موریشس کی پہلی اردو مصنفہ آبیناز علی جان کی پہلی کتاب "پیچ و خم” کی تقریب رونمائی موریشس میں منعقد ہوئی

پورٹ لوئیس / موریشس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس جس کو براعظم افریقہ کا برصغیر کہا جائے تو کوئی ممانعت نہیں ہوگی کیونکہ موریشس میں اردو زبان بولنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو اردو زبان اور اردو ادب سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ موریشس کی نوجوان …

مزید پڑھیں

موریشس میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کا اہتمام، فن پاروں کی نمائش اور زیتون کے پودوں کی تقسیم کی گئی

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشش کے دارلحکومت پورٹ لوئیس میں گزشتہ دنوں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں قائم مقام صدر، وزیر اعظم، سفارتکاروں، فلسطین کے نمائندوں اور دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی- تقریب کا انعقاد مشترکہ طور پر بلدیہ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں ایک ماہ کے دوران ایک اور پاکستانی نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

جوہانسبرگ (بیورو رپورٹ) جنوبی افریقہ میں ایک ماہ کے دوران ایک اور پاکستانی نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق رات گئے گرے ٹاﺅن کے علاقے میں سیاہ فام باشندوں نے ڈکیتی مزاحمت پر کنجاہ گجرات کے رہائشی کاشف علی والد ظفر اقبال کو …

مزید پڑھیں

افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی

لوساکا (نوپ نیوز) افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی۔ دارالحکومت لوساکا میں 61 افراد کی ہلاکت کے بعد گلیاں اور بازار سنسان ہو گئے۔ زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ہیضہ کی وبا کی وجہ سے شہر بند ہے۔ حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دے دی …

مزید پڑھیں