Home / آرٹیکل (page 49)

آرٹیکل

گرین شرٹس کی سیمی فائنل تک رسائی کا معجزہ دعاؤں سے ہی ممکن ہے ۔۔۔ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی شکست پاکستان کو ٹاپ فور میں پہنچا سکتی ہے۔

چیچہ وطنی، سے مقصود احمد سندھو، کی ڈائری کرکٹ ورلڈکپ کاجادواس وقت سر چڑھ کربول رہاہے اورکرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے پوری دنیامیں اس کے دیوانے کرکٹ بخارمیں بری طرح مبتلا ہیں۔پاکستان میں بھی حال کچھ مختلف نہیں ہے اورہماری قومی کرکٹ ٹیم دنیاکی وہ باکمال اورناقابل یقین ٹیم ہے …

مزید پڑھیں

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب اور ریاست کی ذمہ داریاں تحریر: محمد جواد بھوجیہ

تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے یروشلم (بیت المقدس) میں پاک کتاب بائیبل کے مطابق قیدیوں کو بند کرنے کے لیے جیل موجود تھی۔ وہیں پاک کتاب بائبل کے مطابق مصر میں حضرت یوسف کے قید کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں جن کا ذکر قر آن مجید میں …

مزید پڑھیں

ناتجربہ کار حکومت کا پہلا بجٹ ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں جبکہ عوام کی …

مزید پڑھیں

پِنا کھولنا، گُنجل پڑنا اور کھلارا ڈالنا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

چند محاوروں پر غور کرتے ہیں۔ پہلا محاورہ ”پِنا کھول دینا“ ہے۔ پِنے سے مراد وہ رسی، دھاگہ یا پتنگ کی ڈور ہوتی ہے جو ایک گول گیند کی مانند لپٹی ہوتی ہے۔ اِ س چھوٹے سے گولے میں سینکڑوں فٹ لمبی رسی، دھاگہ یا پتنگ کی ڈور ایک ترتیب …

مزید پڑھیں

عوام کا ہتھیار ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

دنیا کے ہر کھیل میں ایک ہتھیار (ٹول) ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ کھیل کھیلا جاتا ہے اور سیاست وہ کھیل ہے جہاں وہ ہتھیار دوسرا انسان ہے جس کے ذریعے سارا کھیل کھیلا جاتا ہے اور جیتا جاتا ہے کوئی بھی سیاست دان اس انسانی ہتھیار کے بغیر …

مزید پڑھیں

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تحریر: پروفیسررفعت مظہر

نیتِ شوق بھرنہ جائے کہیں تحریر: پروفیسررفعت مظہر قلم درازیاں پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر بڑھا کر حکمرانوں نے قوم کو ”عیدی“ دے دی۔ ”چوروں کے دَورِ حکومت میں جو پٹرول 65 روپے لیٹر ملتا تھا، ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے دعویداروں نے 113 …

مزید پڑھیں

کرم کے موتی! ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

آئیے! ایک کہانی پڑھتے ہیں۔ ”ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ امریکہ میں کنٹکی ریاست کی مشرقی پہاڑیوں میں ایک مسلمان امریکی بوڑھا اپنے خاندان کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس میں رہتا تھا۔ اُس فارم ہاؤس میں اُس بوڑھے کا ایک پوتا بھی تھا۔ داداجی صبح سویرے اٹھتے اور باورچی …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور مکھی کھاکر سوکھے کی بیماری کا علاج ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

پرانے ناواقف دیہاتوں کی بات ہے کہ جب وہاں کوئی بچہ بہت کمزور ہوتا جسے ”سوکا“ یعنی ”سوکھے کی بیماری“ کہا جاتا تو بعض اوقات اُس کا علاج دیسی طریقے کے مطابق کیا جاتا۔ علاج کے نسخے کے مطابق بچے کو ایک مکھی کھلا دی جاتی جس کے بعد بقول …

مزید پڑھیں

کیا کوئی غریب کا پُرسان حال ہے؟۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

ملکی معیشت کی کشتی اس وقت ہچکولے کھارہی ہے اورکسی کوبھی سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جارہے ہیں ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام روپے کی بے قدری غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آسمان کو چھوتی مہنگائی بڑھتی ہوئی بیروز گاری معاشی بے یقینی اور بد حالی …

مزید پڑھیں

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس بدھ چوبیس اپریل 2019 کو شام کے چھ بجے حینیسی ہوٹل، اے بین میں اسد بگلا کی نئی کتاب بھنڈاری کا اجراء ہوا۔ پروگرام کا انعقاد پٹروسمک کتب خانے کی طرف سے ہوا۔ بطور مہمانِ خصوصی …

مزید پڑھیں