لہو کے پیاسے مودی اور داخلی دشمنوں کی گوشمالی ضروری ہے ۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی
انسانی خون کی پیاسی،مسلم دشمن اور اقلیتوں پر ظلم وبربریت برپاء کرنے کی شوقین ہندوستانی حکومت نے اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل اور اپنی خون آشام فطرت کی تسکین کے لئے کشمیر میں ایک بار پھر نہتے،مجبوربے بس اورلاچار لوگوں پر جبر کا عفریت بن کر انسانی خون سے ہولی … مزید پڑھیں