ایک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض
ہمارے لڑکپن تک پاکستان میں ایک ہی ٹی وی چینل یعنی سرکاری ٹی وی تھا۔ علاوہ ازیں دیہات میں ریڈیو بھی عام تھا۔ ٹی وی پر سرکار کا مکمل قابو تھا۔ ان اداروں پر پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ تھے جنہوں نے اپنی عمریں اپنے اپنے شعبوں کو دی تھیں … مزید پڑھیں