مئی 31, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس اور کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آج کورینتوس حراستی کیمپ کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے جیل کے پولیس چیف دیمیتریوس توباکس سے تفصیلی ملاقات کی اور رمضان المبارک …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
بڈاپیسٹ/ ہنگری (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی یورپی ملک ہنگری میں کوریائی سیاحوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 21 لاپتہ ہوگئے۔ ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں دریائے ڈینوب میں جنوبی کوریائی سیاحوں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں سات افراد …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
بارسلونا/ سپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) دنیا بھر کی طرح بارسلونا سپین بھر میں رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ زوق و شوق سے جاری اسی حوالے سے سپین کے چوہدری برادران بارسلونا کی سیاسی، سماجی، معروف بزنس شخصیات چوہدری امتیاز لوراں چیئرمین پاکستان مسلم …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یورپین پارلیمنٹ اور بلدیہ کے انتخابات کے موقع پر سوشلسٹ پارٹی اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن پر اس امید کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سوشلسٹ پارٹی کی جیت متوقع ہے۔
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ٹی آئی یونان کے چئیرمین غلام …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹو گرافیک آرٹ کے زیر اہتمام تیرواں عالمی فوٹوگرافی فیسٹول یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر کے فوٹو گرافروں کی تصاویر کی نمائش ہوئی۔ اس فیسٹیول میں فوٹو گرافیک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر اور مشہور …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سفارت خانہ پاکستان یونان کے کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آولونا جیل کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے جیل کے پولیس چیف خریستوفوروس یاناکوپولوس سے بھی ملاقات کی اور رمضان المبارک میں قیدیوں کی فلاح و بہبود …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے علاقے تھسلونیکی سے پولیس نے 74 غیر قانونی لوگ جوکہ ترکی سے یونان سمگلنگ کئے گئے تھے ان کو تھسلونیکی میں ایک گھر میں 4 آدمیوں نے یرغمال بنا رکھا تھا اور ان کے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ ملک فیصل سمرالہ) آج قائم مقام سفیر یاور عباس نے کوریدالوس جیل کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے جیل کے پولیس چیف سپیریدون کولارس سے بھی ملاقات کی اور رمضان المبارک میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے …
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) آج سفارت خانہ پاکستان یونان کی ایک کونسلر ٹیم نے کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو کی قیادت میں ایٹیکا پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ کونسلر امیگریشن نے ایلینز پولیس ایٹیکا کے چیف کونسٹاڈینوس سورمیلیس سے ملاقات کی اور امیگریشن کے امور پر تبادلہ …
مزید پڑھیں