ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ٹی آئی یونان کے چئیرمین غلام حیدر سیال, وائس چئیرمین میاں شکیل احمد, جنرل سیکٹرٹری بلال احمد سراء،احمد نور میو، رانا احسن رضا، سجاد جی ڈی، عرفان بھٹی اور رضوان مہر نے شرکت کی اس موقع پر پی ٹی آئی عہدیداران کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کرائی گئی۔
![]()