Home / یورپ (page 4)

یورپ

لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے پہلے مسلمان میئر اور پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو صرف …

مزید پڑھیں

یونان ایتھنز کی پہلی سرکاری مسجد کے لئے مراکش کے زکی محمد کا بطور امام انتخاب کرلیا گیا

یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان ( ایتھنز ) کی مسجد کے لئے پہلے امام جن کو یونان حکومت نے تجویز کیا ہے۔ (یونان) ایتھنز کی سرکاری مسجد میں امامت کیلئے مراکش سے تعلق رکھنے والے زکی محمد کا انتخاب کیا گیا۔

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر کا کورفو میں کیرکیرا سنٹرل جیل کا دورہ، پاکستانی قیدیوں سے ملاقات اور ان کو امدادی سامان پہنچایا

یونان /کورفو (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس نے آج کورفو میں کیرکیرا سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے قیدیوں کے مسائل سنے اور ان تک امداد کا سامان پہنچایا۔ انھوں نے جیل میں قیدیوں کے …

مزید پڑھیں

یونان تهاسالونیکی میں واقع داواتا کیمپ کے باہر پولیس اور پناہ گزینوں کے درمیان تصادم، لوگ سوشل میڈیا کی افواہوں پر کان نہ دھریں

یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) جمعرات کی رات کو تهاسالونیکی میں واقع داواتا کیمپ کے باہر پولیس اور پناہ گزینوں کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آئے، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بارڈر کھلنے کی جھوٹی افواہ پڑھنے کے بعد یونان کے مختلف کیمپوں سے سینکڑوں کی تعداد …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان یونان نے بروقت کاروائی کرکے نوسربازوں/ ایجنٹوں کا ایک خطرناک گینگ جعلی کاغذات اور فراڈ کے جرم میں رنگے ہاتھوں گرفتار کروادیا

یونان ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) آج سفارت خانہ پاکستان یونان نے بروقت کاروائی کرکے نوسربازوں/ ایجنٹوں کا ایک خطرناک گینگ جعلی کاغذات اور فراڈ کے جرم میں رنگے ہاتھوں گرفتار کروایا ہے۔ پولیس نے گینگ کے لیڈر کو ایک ساتھی سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مزید …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا، افواج پاکستان کے نمائندگان کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی قومی ترانے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں موجود سکھ فوجی بغاوت کر دیں۔ عالمی سکھ پارلیمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) “بھارتی فوج میں موجود سکھ فوجی بغاوت کر دیں”، عالمی سکھ پارلیمنٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ہندو شدت پسند مودی سرکار اپنے گھناونے عزائم کی تکمیل کیلئے سکھوں کا آلہ کار بنانا بند کرے، سکھوں کو پاکستان کیخلاف کسی بھی قسم کی …

مزید پڑھیں

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کا خواھش مند سیالکوٹ کا رہاشی ترکی بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی

یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان میں ایک کلچر پروان چڑھ رہا ہے جس کو رات و رات امیر بننا ہے چاہے وہ کسی بھی طریقے سے ہو اس سلسلہ میں سب سے آسان اور جائز طریقہ دیار غیر میں کمائی کو سمجھا جاتا ہے ڈالر، پونڈ، یورو، درھم، …

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستانی قائم مقام سفیر کی سربراہی وفد کا مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ، پاکستانی قیدیوں میں امدادی سامان کی تقسیم

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس اور کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آج مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ کیا، وہاں پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی اور ان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ انہوں نے کیمپ کے چیف سولوموس سے …

مزید پڑھیں

یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن۔ ابتسام احمد نے یونان میں مقیم پاکستانی برادری کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یونیورسٹی آف پیریاس کے شعبے میری ٹائم اسٹڈیز گریجویشن میں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ابتسام احمد کو …

مزید پڑھیں