تازہ ترین
Home / گوجرانوالہ

گوجرانوالہ

سیالکوٹ تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ اور بیمعہ میگزین و گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کی حدود میں پیرو چک ہائی اسکول بڈیانہ روڈ پر اے ایس آئی راشد وسیم اپنی پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ ناکے پر موجود …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے منڈی بہاؤالدین میں کاروائی کرکے لڑکی کو نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ کے علاقے منڈی بہاؤالدین میں کارروائی کرکے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم …

مزید پڑھیں

بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے کے لیے جامعہ گجرات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

گجرات (بیورو رپورٹ) جامعہ گجرات میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جانبحق، ملزمان باآسانی فرار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منڈی بہاؤالدین کے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچے کی گمشدگی کا ڈراپ سین، 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد گلہ دباکر نہر میں بہا دیا، ملزمان کا اعتراف جرم

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں 12 سالہ احتشام کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ گوجرانوالہ میں 12 سالہ احتشام کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں ندیم کا بیٹا احتشام 3 روزسے لاپتہ تھا۔ گھر …

مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی، 8 افراد زخمی 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ/ ڈسکہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 75 میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دو دونشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ ڈسکہ کے گاؤں گوندکہ نزد رنجھائی اسٹاپ …

مزید پڑھیں

کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کھاریاں کا دورہ کیا، مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے کام کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار، ملزم طاہر ولد بوٹا قوم آرائیں سکنہ دھلے گوجرانوالہ نے محلہ پورن نگر سیالکوٹ سے 6 بھینسیں چوری کی تھیں جبکہ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہوگیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہو گیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی ائرپورٹ کو کورونا وائرس کے باعث 15 مارچ کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا

گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ) پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا سیدہ انصاف لینے تھانے گئی الٹا اپنے بیٹوں پر مقدمہ درج کروا بیٹھی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر ،آر پی او ریاض نذیر گاڑا گوجرانوالہ، ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر اورایس پی انویسٹی گیشن سید …

مزید پڑھیں