Home / کھیل (page 9)

کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم اے سی سی ایشیا کپ کے لیے دبئی روانہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے دبئی روانہ ہو گئی ہے۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ ون ڈے ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان گروپ اے …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ کپ گریڈ ون: چار سنچریاں، چار میچ—ایس این جی پی ایل، کے آر ایل، اوجی ڈی سی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابیاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ گریڈ ون ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے روز پرتجسس مقابلے دیکھنے میں آئے جہاں چاروں میچوں میں بیٹرز اور بولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 166 رنز سے شکست دی، فاتح ٹیم کے سعد …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار، واپڈا دوسرے اور پاکستان نیوی کا تیسرا نمبر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی برتری مزید مستحکم کرلی ہے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ میڈل ٹیبل کے مطابق آرمی 71 گولڈ، 29 سلور اور 18 …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز: بیس بال ایونٹ کا این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ پر آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ میں 35ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا افتتاح ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ فرمان خان نے کیا۔ تقریب میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر ڈاکٹر محمود لکھنوی، سیکرٹری جنرل طاہر محمود، سندھ …

مزید پڑھیں

سردار محمد بخش مہر نے 35ویں نیشنل گیمز میں فٹبال اور کراٹے ایونٹس کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے 35ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کے ایم سی گراؤنڈ میں فٹبال اور پی ایس بی گراؤنڈ میں جاری کراٹے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ وزیر کھیل نے دونوں ایونٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، کھلاڑیوں سے ملاقات …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار، واپڈا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان نیوی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر اپنی برتری مزید مستحکم کر لی ہے واپڈا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان نیوی سات گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: آرمی کی طلائی فتوحات جاری، 20 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے چوتھے روز پاکستان آرمی نے 20 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی برتری مزید مستحکم کرلی ہے تائی کوانڈو ایونٹس میں آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 9 گولڈ میڈلز جیتے جبکہ مجموعی طور پر 20 گولڈ، 6 سلور اور 3 برانز …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کی فاتح کراچی بلیوز کا شاندار استقبال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) قائداعظم ٹرافی جیتنے والی کراچی بلیوز ٹیم کی کراچی واپسی پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر توصیف صدیقی، وصال انصاری اور خالد نفیس کی قیادت میں آر سی اے کے مختلف …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز کا شاندار افتتاح کیا، ارشد ندیم نے مشعل روشن کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز کا باضابطہ افتتاح کر دیا جبکہ ملک کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز کی مشعل روشن کی اولمپیئن قمر ابراہیم ٹارچ اسٹیڈیم لائے جو مختلف …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فائنل: کراچی بلوز کی شاندار فتح، سیالکوٹ 218 رنز سے زیر

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 68ویں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں کراچی بلو ز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا 22واں ٹائٹل اپنے نام کر لیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے …

مزید پڑھیں