Home / کھیل (page 7)

کھیل

PCB Naya Nazimabad Inter-School Cricket Tournament Five Star School Qualifies for Final After Thrilling Semi-Final Win

Karachi, (Sports Reporter) Five Star School, Tariq Road, booked their place in the final of the PCB Naya Nazimabad Inter-School Cricket Tournament after defeating Standard School, Buffer Zone, by nine runs in an exciting first semi final the tournament is being organized by the Pakistan Cricket Board in collaboration with …

مزید پڑھیں

ملتان نے پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 گریڈ ون کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) دفاعی چیمپئن ملتان نے راولپنڈی کو سنسنی خیز فائنل میں تین وکٹوں سے شکست دے کر پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 گریڈ ون کرکٹ چیمپئن شپ آٹھویں بار جیت لی۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں کراچی نے …

مزید پڑھیں

Iqra University Vice Chancellor Dr. Nassar Ikram hosted a luncheon to honour athletes for their outstanding performances in the HEC Inter-University Championships and the 35th National Games 2025

Karachi, (Sports Reporter) Vice Chancellor Iqra University, Dr. Nassar Ikram, hosted a special luncheon to honour the university’s athletes for their outstanding performances in the HEC Inter-University Championships and the 35th National Games Karachi 2025. The ceremony was organized to recognize the dedication, discipline and perseverance of student-athletes who brought …

مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا فاتح، فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شرمناک شکست

دبئی/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان انڈر 19 نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشیا کپ انڈر 19 مینز ون ڈے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان انڈر 19 نے روایتی حریف بھارت انڈر 19 کو 191 رنز کے …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: فائنلز کا فیصلہ آج ہو گا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) چوتھی میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سندھ کی دامیہ خان نے گرلز انڈر19 کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں وہ واپڈا کی مہوش علی سے ٹکرائیں گی۔ بوائز انڈر15 کے فائنل میں خیبر پختونخوا کے عبدالہادی اور دانش سکندر کے درمیان سنسنی خیز …

مزید پڑھیں

پاکستانی رکن قومی اسمبلی آمنہ بتول کی فیفا کمیٹی میں شمولیت

اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) پاکستان کے کھیلوں کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے، کیونکہ رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ شمولیت پاکستان کے لیے کھیلوں اور سفارت کاری میں ایک اہم …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ کپ: ظفر گوہر، محمد حذیفہ اور کاشف بھٹی کی شاندار کارکردگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ میں غنی گلاس، اوجی ڈی سی ایل، سٹیٹ بینک اور پی ٹی وی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ کے سی سی اے سٹیڈیم میں غنی گلاس نے کے آر ایل کو 35 رنز سے شکست دی، جہاں شرجیل خان …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیموں کی بحالی کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیمیں دوبارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)، واٹر کارپوریشن اور بلدیہ عظمیٰ کراچی …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ: قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابیاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، جن میں قذافی جیمخانہ اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ نے کامیابیاں …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش: راحیل وکٹر کا بڑا اپ سیٹ، فیضان علی خان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بوائز انڈر 15 کے مقابلوں کے دوران بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں سندھ کے نان سیڈ کھلاڑی راحیل وکٹر نے نمبر تین سیڈ آرمی کے فیضان علی خان کو ایک گھنٹہ اور دو منٹ تک جاری رہنے …

مزید پڑھیں