مئی 7, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے ویمنز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 206 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے …
مزید پڑھیں مئی 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کی جانب سے ماہی گیروں کے لیے 515 ملین روپے کی فیول سبسڈی کی منظوری کو اہم اقدام قرار دیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنما رفیق داؤد جت نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ماہی گیر برادری کو بڑا ریلیف ملے گا، …
مزید پڑھیں مئی 5, 2026 Home, اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں افواجِ پاکستان کے شہداء، ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای، روہڑی میں کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والی گلاں بھارو اور حالیہ شدید گرمی کے …
مزید پڑھیں مئی 5, 2026 Home, اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے ویمنز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 168 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں مئی 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں نجی شعبے کی نمایاں انشورنس ک۔مپنی جوبلی لائف انشورنس نے کشف فاؤنڈیشن اور اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے اشتراک سے “خوشحال مستقبل تکافل (KMT)” پلان متعارف کرا دیا ہے۔ یہ جدید مائیکروسیونگ اور تحفظ پر مبنی منصوبہ بالخصوص سہولیات سے …
مزید پڑھیں مئی 4, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آچکا ہے جہاں ہیٹ ویو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ گزشتہ ایک روز کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زیادہ تر متاثرین ہیٹ …
مزید پڑھیں مئی 4, 2026 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لوک ورثہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام سندھی زبان کے نامور شاعر اور عالم مقصود گل کی یاد میں حسینہ معین ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ادبی و سماجی شخصیات اور علم و ادب سے وابستہ …
مزید پڑھیں مئی 4, 2026 Home, اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, پاکستان, پشاور, پنجاب, ساہیوال, سرگودھا, صفحہ اول, فخر پاکستان, فیصل آباد, قومی خبریں, کراچی, کشیمر
مئی 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تین نوجوانوں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوان کراچی کے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر ) محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف پریس انفارمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بنگلہ دیش کے اعلیٰ سرکاری افسران پر مشتمل وفد کراچی پہنچ گیا، جہاں ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان …
مزید پڑھیں