تازہ ترین
Home / پنجاب (page 89)

پنجاب

گجرات حلقہ این اے 69 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری مونس الہی نے میدان مار لیا

گجرات (بیورو رپورٹ) گجرات حلقہ این اے 69 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری مونس الہی نے میدان مار لیا- ان کے مدمقابل پی ایم ایل ن کے امیدوار عمران ظفر کی دوسری پوزیشن۔ ظہور پیلس نت ہاوس میں جشن سماں-

مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن پہلا غیر سرکاری نتیجہ چکوال سے این اے 65, چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کامیاب

چکوال (بیورو رپورٹ) این اے 65 چکوال سے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے 98384 ووٹ لے کر میدان مار لیا ، تحریک لبیک کےامیدوار محمد یعقوب نے 34811 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے-

مزید پڑھیں

موروثی سیاست، بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں ماں اور بیٹا بھی مدمقابل

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 272 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ماں اور بیٹا بھی ایک دوسرے کیخلاف میدان میں آگئے۔ مظفرگڑھ میں سابق ایم پی اے عبداللہ شاہ بخاری کی اہلیہ زہرا بتول تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جبکہ ان کے بیٹے ہارون …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس نے 50 لیٹر دیسی شراب پکڑ لی ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی دیسی شراب فروخت کرنے والا ملزم گرفتار- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع جس پر پولیس پارٹی نے باۓ پاس تلمبہ روڈ کاروائی کرتے ہوۓ ایک ملزم عبدالستار عرس …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے میاں چنوں کے سماجی و سیاسی رہنما ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ کی ملاقات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ کی پنجاب ہاؤس لاهور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات- اس موقع پر ایم پی اے میاں خالد محمود، احمد شاه کھگہ اور دیگر ایم پی ایز بهی موجود تھے-

مزید پڑھیں

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس تحصیل میاں چنوں کا تعزیتی اجلاس

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس تحصیل میاں چنوں کا تعزیتی اجلاس ذیر صدارت تحصیل صدر میاں چنوں مہر شاہد عباس سیال منعقد ہوا- جس میں تحصیل چیرمین چوہدری محمد سرور شامی، تحصیل جنرل سیکرٹری طارق محی الدین شاہ, ارشد نزیر ایڈووکیٹ, وقار احمد خان, محمد ایوب, محمد …

مزید پڑھیں

دنیا کے سامنے مودی کی کرپشن بھی واضح ہو گئی ہے اور بھارت کا امن کے خلاف مکروہ چہرہ بھی نے نقاب ہو چکا ہے- سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی ملتان میں پریس کانفرنس

کراچی / ملتان ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی مثبت پیش رفت ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی- مساجد سے اعلانات کروا دیے گئے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد

میا ں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال)خانیوال تلمبہ میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی 50 ہزار کیوسک پانی ہیڈ بلوکی سے کراس کرے گا جوکہ کل تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا- ریلہ کل 123 سیون ای ار دولواں کے مقام پر تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا اور …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین جنوبی پنجاب نے جذبہ انسانیت کے تحت مستحق مریضہ بچی کو ادویات عطیہ کیں

راجن پور (بیورو رپورٹ) تحصیل ہسپتال جام پور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ایک غریب گھرانے کی بچی کا علاج صرف اس وجہ سے نہیں ہورہا تھا کہ اس کے والدین مالی مسائل سے دوچار تھے اور مریضہ بچی کو جو انجکشن لگاۓ جانے تھے وہ بچی …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور میں خواتین کی بڑی تعداد نے الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کی

راجن پور (بیورو رپورٹ) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر ندیم قرشی اور خواتین ونگ کی صدر نغمہ نے تحصیل جام پر ضلع راجن کی مختلف یونین کونسل میں الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن میں شمولیت کرنے والی خواتین سے گفتگو میں کہا کہ آج یہ دیکھ کر بہت خوشی محسوس …

مزید پڑھیں