فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے عوامی مفاد میں اہم فیصلے۔ وزیر اعلی محمود خان کو پشاور روائیول اجلاس اقدامات سے آگاہ کیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ دس ماہ میں ریگولیٹری انسپکشن کے تحت دو کروڑ روپے کے جرمانہ عائد کیے گئے، صوبہ بھر …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور صحبت کلے مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ مشکوک بیگ کی اطلاع پر ایس ایچ او رسالپور ارشد خان بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے تھے۔ بم ڈسپوزبل سکواڈ کو موقع پر …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی۔52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث بین الاضلاحی گروہ کا سرغنہ گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائکیل اور اسلحہ برآمد۔ 4 نومبر 2019 کو مروت فلنگ اسٹیشن ناصر پور کا مالک …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پشاور, صحت
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ پشاور میں 29 جنوری سے سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا، منطور پشتین کو آج صبح عدالت میں پیش کیا گیا۔ منظور پشتین کو رات تقریباً تین بجے تہکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور وہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ محمد فاروق اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع کی نگرانی میں ٹریفک پولسیں کے ہمراہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا مدرسہ کے قاری کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شرین کوٹھے کے رہائشی (م) نے رسالپور پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ میرا 13 سالہ بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ، تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں اضاخیل کے مقام پر ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ریل پٹری کراس کرتے وقت ریل گاڑی کی زد میں آگئی اور ریل گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی دونوں حادثے کا شکار ہوئے۔ واقعہ …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2019 اہم خبریں, پشاور, کھیل
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور زلمی کی کلیوال زلمی لیگ کنگز الیون سوات نے فائنل میں زلمی چیلنجرز مردان کو سپر اوور میں ہراکر جیت لی۔ کنگز الیون سوات نے سپر اوور میں ملنے والے سترہ رنز کا ہدف تین گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا، اس سے قبل دونوں ٹیموں …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
خیبر (رپورٹ: اصغر خان) ضلع خیبر لنڈی کوتل بازار میں خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام لنڈی کوتل ایف سی حراست میں مبینہ طور پر جاں بحق خاطر پسید خیل کے واقعہ پر احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا، احتجاجی دھرنا میں شمالی وزیرستان کے ممبر صوبائی اسمبلی میر …
مزید پڑھیں