Home / پشاور (page 15)

پشاور

کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس کی جانب سے پشاور پریس کلب کے صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب، تقریب میں صحافیوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور اس کے فوائد کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی

پشاور (بیورو رپورٹ) کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس اور پشاور پریس کلب کے صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں صحافیوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور اس کے فوائد کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی اس موقع پر کریم پاکستان کے سینئر رکن …

مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ہینو ٹرک اور کار میں تصادم، حادثے کے دوران کار میں سوار خواتین گاڑی میں پھنس گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ میں آدم زئی سٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ ہینو ٹرک اور کار کے درمیان پیش آیا۔ حادثے کے دوران کار میں سوار خواتین گاڑی میں پھنس گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی آفیسر …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ ڈائیریکٹر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق این ٹی ایس کو تمام متعلقہ اضلاع میں دس روز کے اندر دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے ہدایت …

مزید پڑھیں

اکوڑہ پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد کرلئے۔ ملزمان گرفتار مقدمہ درج

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اکوڑہ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والے کیخلاف کامیاب کاروائی۔ اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر موٹر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ ایس ایچ او ارشاد خان اکوڑہ نے پولیس نفری کے ہمراہ جہانگیرہ کے مقام پر ناکہ …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

رسالپور پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کوشش ناکام بنادی۔ موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلو گرام چرس اور 8 کلوگرام افیون برآمد۔ ملزمان گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) رسالپور پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کوشش ناکام بنادی۔ موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلو گرام چرس اور 8 کلوگرام افیون برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرکیپٹن (ر) منصور امان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں منشیات سمگل کرنے والوں …

مزید پڑھیں

چارسدہ پولیس کی اہم کاروائی۔ خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار، گرفتار ملزم عرصہ دراز سے قتل و اقدام قتل کے سنگین 10مقدمات میں مطلوب تھا

چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ عرفان اللہ خان کی خصوصی ٹاسک پر ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ افتخار شاہ خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی سٹی تاج محمد خا ن، ڈی ایس پی دیر ظفر خان و دیگر پولیس ٹیم پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم نے …

مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ ذرائع

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی کایبنہ میں توسیع اور ردوبدل کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے گڈ گورننس کے لئے نئے اقدامات کا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے …

مزید پڑھیں

خاتون کی دریاۓ کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کو ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ناکام بنادیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دریائے کابل سور پل کے مقام پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ایک اور کامیابی۔ ریسکیو 1122 کے غوطہ خور واٹر ریسکیو ٹیم معمول کے مطابق دریائے کابل کے کنارے سپاٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ کہ 20 سالہ (م) بی بی زوجہ …

مزید پڑھیں

ہماری فورس کو جو خدا نے عزت دی اس کی مثال نہیں ملتی، ہمارے ملک میں بدقسمتی سے کرینمل سسٹم ہے۔ پاکستان کی اے این ایف اور سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں۔شہریار خان آفریدی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وفاقی وزیر براۓ انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے سے منشیات کو تلف کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری فورس کو جو خدا نے عزت دی اس کی مثال نہیں ملتی ہمارے ملک میں …

مزید پڑھیں