تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 58)

میرپورخاص

میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ انسپیکٹر میر محمد کیریو ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن تعینات، سب انسپیکٹر کامران ھالیپوٹو ایس ایچ او غریب آباد تعینات، پرویز قریشی ایس ایچ او سندھڑی تعینات جبکہ عبدالستار گرگیج ایس ایچ او جھڈو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ہسپتال عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ہے، گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، واقعے کی اطلاع …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ کی کاروائی پبلک اسکول روڈ پر ٹریکٹر ڈرائیور اجمل کولہی گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں

میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ایک ملزم کو بری کردیا گیا۔ عدالت نے اسد اور گل نوحانی ملزمان کو قتل کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں الگ …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر نگراں ریجنل ڈائریکٹر جناب عبدالرزاق خاصخیلی، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فیصل …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع تمام ورکروں کی محنت سے 2012 سے پولیو سے پاک ضلع برقرار ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانہیوں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانہیوں نے کہا ہے کہ پوری دنیا سمیت میرپورخاص ضلعے میں 24 اکتوبر کو پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے ہمیں ہر پولیو مہم کے دوران پیدائش سے لے کر 5 سال کی عمر تک کے ہر بچے کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانتیں رد کردی۔ ملزمان میں پرکاش، مکیش کمار، اویس، شاکر علی، محمد اکبر، محمد نواز اور وحید رضا کی ضمانت رد کی گئی۔

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری کی قیادت میں میرپورخاص پریس کلب تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محمد خان کھٹی کی قیادت میں ان کے دفتر سے میرپورخاص پریس کلب تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی گئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد خان کھٹی، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری عبدالحمید ناریجو، تعلقہ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

زمین کے تنازعے پر کنبھار برادری کا غلام نبی نوہڑی پر حملہ زخمی حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زمین کے تنازعے پر کنبہار برادری کے غلام نبی نوہڑی پر حملہ سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو یو سی اسماعیل کے رہاٸشی غلام نبی نوہڑی پر کنبھار برادری کا حملہ غلام نبی نوہڑی کا گزشتہ کٸی ماہ سے …

مزید پڑھیں