Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں میں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کا پلاسٹر دوران کلاسز گر گیا، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں میں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کا پلاسٹر دوران کلاسز گر گیا، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کے پلاسٹر دوران کلاسز گر گئے، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ اسکول کی خستہ حال بلڈنگ وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزیر تعلیم سیکریٹری تعلیم ڈائریکٹر پرائمری اور ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کی توجہ کی منتظر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے